شرناک میں  ایک اور  ترک فوجی شہید

شرناک جہاں پر فوجی آپریشن جاری ہے۔  دہشت گرد تنظیم پی کے کے، کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ  سے زخمی ہونے والے  نان کمیشنڈ آفیسر سردال  اویانیک  کو  شرناک کے  فوجی ہسپتال منقتل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے  شہید ہوگئے ہیں

480564
شرناک میں  ایک اور  ترک فوجی شہید

شرناک میں  ایک اور  ترک فوجی شہید ہوگیا ہے۔

شرناک جہاں پر فوجی آپریشن جاری ہے۔  دہشت گرد تنظیم پی کے کے، کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ  سے زخمی ہونے والے  نان کمیشنڈ آفیسر سردال  اویانیک  کو  شرناک کے  فوجی ہسپتال منقتل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے  شہید ہوگئے ہیں۔

نان کمیشنڈ آفیسر سردال  اویانیک  کی نعش کو  ان کے آبائی  شہر چانکری  روانہ کیا جا رہا ہے۔

شرناک شہر کے مرکز  میں کھودی جانے والی خندقوں  کو بند کرنے، آتشگیر مادے کو ناکارہ بنانے اور  دہشت گرد تنظیم  کے خاتمے کے لیے 14 مارچ کو شروع کردہ فوجی اپریشن جاری ہے۔



متعللقہ خبریں