وزیر اعظم قطر کا دورہ کریں گے

اس دورے میں ترک وزی اعظم امیر قطر تمیم بن حماد الا ثانی اور وزیر اعظم و وزیر داخلہ شیخ عبداللہ ناصر بن خلیفہ الا ثانی سے ملاقات کریں گے

478693
وزیر اعظم قطر کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم احمد داود اولو بروز   بدھ  قطر تشریف لیجائیں  گے۔

وزارت عظمی کے  پریس دفتر سے  جاری کردہ  اعلان کے مطابق  داود اولو 27 تا 28 اپریل        اس  دورے کے  دوران امیر    ِ قطر  تمیم بن حماد الا ثانی ، وزیر   اعظم و وزیر داخلہ  شیخ  عبداللہ ناصر بن خلیفہ    الا ثانی سے ملاقات  کریں گے۔

ان مذاکرات میں  ترکی ۔ قطر    تعلقات  سمیت   علاقائی و  بین الاقوامی   پیش رفت پر غور کیا جائیگا۔

قطری   کاروباری حلقوں  کے ساتھ بھی یکجا ہونے والے   ترک وزیر اعظم   اس ملک      میں متعین ترک دستے   کا بھی  معائنہ کریں گے۔

 



متعللقہ خبریں