دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں دو فوجی شہید

ماردین کی تحصیل نصائبن  میں  جاری فوجی آپریشن  کے دوران  دہشت گرد  تنظیم پی کے کے  کے اراکین کی  جانب سے ہینڈ گرنیڈ استعمال  کرنے کے نتیجے میں  دو فوجی شہید ہوگئے ہیں

477541
دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں دو فوجی شہید

ماردین کی تحصیل نصائبن  میں  جاری فوجی آپریشن  کے دوران  دہشت گرد  تنظیم پی کے کے  کے اراکین کی  جانب سے ہینڈ گرنیڈ استعمال  کرنے کے نتیجے میں  دو فوجی شہید ہوگئے ہیں۔

اس حملے کے دوران تینو فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں۔

تحصیل بھر میں لگائے جانے والے کرفیو کے بعد  دہشت گردوں   کو گرفتار کرنے ، آتشگیر مادے کا ناکارہ بنانے ، خندقوں  کو بند کرنے، رکاوٹوں کو دور کرنے  کے لیے ترک مسلح افواج نے  پولیس کے اشتراک سے اپنے فوجی  آپریشن کو  14 مارچ سے جاری رکھا ہوا ہے۔



متعللقہ خبریں