قومی اسمبلی کی جنرل کمیٹی کے اجلاس میں بین الاقوامی عدلیہ امداد باہمی میں اصلاحات پرغور

بین الاقوامی عدلیہ امداد باہمی کے دائرہ کار میں اصلاحات پرقومی اسمبلی کی جنرل کمیٹی کے اجلاس میں غور کیا گیا ۔

475026
قومی اسمبلی کی جنرل کمیٹی کے  اجلاس میں بین الاقوامی عدلیہ امداد باہمی  میں اصلاحات پرغور

قومی اسمبلی کی جنرل کمیٹی کے اجلاس میں بین الاقوامی عدلیہ امداد باہمی کے دائرہ کار میں اصلاحات پر غور کیا گیا ۔

بین الاقوامی عدلیہ امداد باہمی کےمسودہ قرارداد کیمطابق کسی غیر ملک میں جرم کا مرتکب ہونےوالے شخص کیخلاف تفتیش شروع کرنے یا اسے قید کی سزا دینے کے فیصلے پر عمل درآمد کےلیے اس کی واپسی کا مطالبہ کرنے والے ملک کو واپس بھیج دیا جائے گا ۔غیر ملکی عدالت کیطرف سے قید کی سزا دئیے جانے والے ترک شہری مجرم کو ترکی منتقل کیا جا سکے گا ۔ عدالتی تعاون کے دائرہ کا ر میں دستاویزات اور معلومات کو سزا دئیے جانے والے ملک کی اجازت کے بغیر تفتیش اور سزاؤں پر عمل درآمد کے سوا استعمال کی اجازت نہیں ہو گی ۔



متعللقہ خبریں