دہشت گردوں نے اپنے آپ کو قانون کے حوالے کر دیا

یوکسیک اووا میں جاری آپریشن میں دہشت گردوں کو بھاری نقصان پہنچایا جا رہا ہے

471392
دہشت گردوں نے اپنے آپ کو قانون کے حوالے  کر دیا

دہشت گرد تنظیم PKK کے یوکسیک اووا کے محلے گین گور کا ذمہ دار شخص سمیت 6 دہشت گردوں نے اپنے آپ کو قانون کے حوالے کر دیا ہے۔

یوکسیک اووا میں جاری آپریشن میں دہشت گردوں کو بھاری نقصان پہنچایا جا رہا ہے۔

دوسری جانب سیکورٹی قوتو ں نے دہشت گرد تنظیم PKK کے لیے کام کرنے والے افراد کے خلاف بن گیول ، استنبول، کوجا ایلی، انطالیہ اور ملاتیا میں بیک وقت چھاپے مارے گئے۔

جس دوران دس مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔



متعللقہ خبریں