ترک وزارتِ خارجہ کا بھارت میں مندر میں آگ لگنے کے نتیجے میں ایک سو افراد کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار

وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آتش بازی کے سامان کے ڈپو میںاج صبح لگنے والی آگ کے نتیجے میں ایک سو سے زائد افراد کی ہلاکت اور دو سو سے زائد افراد کے زخمی ہونے پر اپنے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے

468284
ترک وزارتِ خارجہ کا بھارت میں مندر میں آگ لگنے کے نتیجے میں ایک سو افراد کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار

ترکی کی وزارتِ خارجہ نے بھارت کی ریاست کیرالہ میں ایک مندر میں لگنے والی اگ کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں پر اپنی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آتش بازی کے سامان کے ڈپو میںاج صبح لگنے والی آگ کے نتیجے میں ایک سو سے زائد افراد کی ہلاکت اور دو سو سے زائد افراد کے زخمی ہونے پر اپنے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

جاری کردہ اعلامیے لگنے والی آگ میں ہلاک ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے تعزیت اور بھارتی حکومت سے تعزیت کرتے ہیں اور زخمی ہونے والے افراد کے جلد صحت یاب ہونے کی تمنا کرتے ہیں۔



متعللقہ خبریں