دہشت گردوں نے مزید ایک فوجی کو شہید کر ڈالا

کار پر سفر کرنے والے فوجی افسر پر دہشت گردوں نے بارہ بور کی گنوں سے فائر کھول دیا

465786
دہشت گردوں نے مزید ایک فوجی کو شہید کر ڈالا

ضلع دیار باقر کی تحصیل بسمل میں علیحدگی پسند تنظیم PKK کے کارکنان کے مسلح حملے میں ایک فوجی افسر شہید ہو گیا۔

تحصیل بسمل کے موضع تپے میں واقع اپنی رہائش گاہ سے ڈیوٹی پر جانے کے لیے کار پر سفر کرنے والے فوجی افسر پر دہشت گردوں نے بارہ بور کی گنوں سے فائر کھول دیا۔

جس سے یہ فوجی جائے وقوعہ پر ہی دم توڑٹ گیا، دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے علاقے میں وسیع پیمانے کی کاروائی شروع کر دی گئی ہے۔



متعللقہ خبریں