ترک مسلح افواج کا جیرت نامی میزائل کا کامیاب تجربہ

ترک مسلح افواج نے پہلا لیزرجیرت نامی میزائل تیار کر لیا ہے ۔

465078
ترک مسلح افواج کا جیرت نامی میزائل کا کامیاب تجربہ

ترک مسلح افواج نے پہلا لیزرجیرت نامی میزائل تیار کر لیا ہے ۔

اس لیزرمیزائل کو راکٹ سان کمپنی نے تیار کیا ہے ۔راکٹ کامیابی کیساتھ اپنے ہدف پر پہنچ گیا ہے ۔ یہ میزائل 10 کلومیٹر تک اپنے ہدف کو مارنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ جیرت میزائل پہلا لیزر میزائل ہے اور اس پر تین مختلف اقسام کے وار ہیڈ بھی نصب کیے جا سکتے ہیں ۔ یہ زرہ بکتر گاڑیوں کو تباہ کرنے، آگ لگانے اور شدید تباہی کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔اس میزائل کو اتاک نامی ہیلی کاپڑوں میں استعمال کیا جائے گا ۔

متعللقہ خبریں