شمالی قبرص: وزیراعظم نے استعفی پیش کر دیا

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے وزیراعظم عمر کالیون جو نے حکومت سے علیحدگی اختیار کرتےہوئے اپنا استعفی صدر مصطفی اکین جی کوپیش کر دیا ہے

465039
شمالی قبرص: وزیراعظم نے استعفی پیش کر دیا

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے وزیراعظم عمر کالیون جو نے حکومت سے علیحدگی اختیار کرتےہوئے اپنا استعفی صدر مصطفی اکین جی کوپیش کر دیا ہے۔

تاہم صدر نے کالیون جوسے نئی حکومت کے قیام تک عہدے پر برقرار رہنے کی درخواست کی ہے۔

یاد رہے کہ شمالی قبرص کی مخلوط حکومت میں چار مختلف سیاسی جماعتوں کے ارکان شامل ہیں ۔



متعللقہ خبریں