اتحادی قوتوں کےجنگی طیاروں کی موصل میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری

ترکی نے اعلان کیا ہے کہ 2014 سے داعش کے زیر کنٹرول عراق کے شہر موصل میں ترکی کے قونصل خانے کے کمپس میں داعش کے سرکردہ اراکین کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر اتحادی قوتوں کےجنگی طیاروں نے بمباری کرتے ہوئے اسے تباہ کر دیا ہے ۔

463998

وزارت خارجہ نے اس بارے میں اپنے بیان میں کہا ہے کہ اتحادی قوتوں کے جنگی طیاروں نے ترکی کی توثیق سے داعش کے ٹھکانوں پر رات تین بجے بمباری کی ہے ۔ ترکی داعش کیخلاف جدوجہد اور کاروائیوں میں ہر طرح کی مدد فراہم کر رہا ہے اور اس تعاون کو آئندہ بھی جاری رکھے گا ۔

متعللقہ خبریں