صدر رجب طیب ایردوان کی سربراہی میں آج سکیورٹی سربراہی اجلاس منعقد ہو گا

اجلاس شام 5بجے منعقد ہو گا اور اس میں دہشت گردی کے موضوع پر بات چیت کی جائے گی

464009
صدر رجب طیب ایردوان کی سربراہی میں آج سکیورٹی سربراہی اجلاس منعقد ہو گا

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کی سربراہی میں آج سکیورٹی سربراہی اجلاس منعقد ہو گا۔

اجلاس شام 5بجے منعقد ہو گا اور اس میں دہشت گردی کے موضوع پر بات چیت کی جائے گی۔

توقع ہے کہ اجلاس میں آذربائیجان ۔آرمینیا اور شام جیسے علاقائی موضوعات کے ساتھ ساتھ غیر قانونی نقل مکانی کے خلاف جدوجہد کے موضوعات پر بھی غور کیا جائے گا۔



متعللقہ خبریں