دہشت گردی سے مزید دو بچے لقمہ اجل بن گئے

ضلع شرناک کی تحصیل جزرے میں دہشت گردوں کی طرف سے رکھے گئے بم کے پھٹنے سے دو معصوم بچے اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے

462772
دہشت گردی سے مزید دو بچے لقمہ اجل بن گئے

دہشت گرد تنظیم ایک بار پھر بچوں کی ہلاکتوں کا موجب بنی ہے۔

ضلع شرناک کی تحصیل جزرے میں دہشت گردوں کی طرف سے رکھے گئے بم کے پھٹنے سے دو معصوم بچے اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

یہ بچے گھر کے سامنے سے ملنے والے ایک ڈبے سے کھیل رہے تھے کہ اس میں نصب کردہ بم دھماکے سے پھٹ گیا۔

پولیس نے اس واقع کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔




متعللقہ خبریں