ترکی میں گھڑیوں کو ایک گھنٹہ آگے کردیا گیا

8 نومبر سن 2015 کو پیچھے کی جانے والی گھڑیوں کو 26 مارچ کی شب رات تین بجے اب ایک گھنٹہ آگے کر دیا گیا۔ واضح رہے کہ ترکی میں موسم گرما کے اوقات پر عمل درآمد مارچ سے اکتوبر تک جاری رہتا ہے

459123
ترکی میں گھڑیوں کو ایک گھنٹہ آگے کردیا گیا

موسم سرما کے اوقات پر عمل در آمد آج شب سے اختتام پذیر ہو رہا ہے۔

8 نومبر سن 2015 کو پیچھے کی جانے والی گھڑیوں کو 26 مارچ کی شب رات تین بجے اب ایک گھنٹہ آگے کر دیا گیا۔

واضح رہے کہ ترکی میں موسم گرما کے اوقات پر عمل درآمد مارچ سے اکتوبر تک جاری رہتا ہے اور اس طرح سات ماہ تک اس پروگرام پر عمل درآمد کیا جاتا ہے۔

اس طرح 30 اکتوبر کو رات چار بجے گھڑیوں کو ایک گھنٹہ آگے کردیا جائے گا۔



متعللقہ خبریں