استنبول حملے میں ملوث 5 مشتبہ افراد میں سے 4 رہا ہو گئے

استنبول میں گزشتہ ہفتے ہونے والے حملے میں ملوث زیر حراست 5 مشتبہ افراد میں سے ایک گرفتارکر لیا گیا

457194
استنبول حملے میں ملوث 5 مشتبہ افراد میں سے 4 رہا ہو گئے

استنبول میں گزشتہ ہفتے ہونے والے حملے میں ملوث زیر حراست 5 مشتبہ افراد میں سے ایک گرفتارکر لیا گیا ۔

عدالت نے خود کش بمبار مہمت اوز ترک کے والد اور ایک دیگر نامعلوم شخص کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔

باقی ماندہ تین افراد ارکان چاپکن اور مہمت اوزترک کے دو بھائیوں کو پولیس نگرانی کے تحت رہا ئی مل گئی۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے اس حملے میں 4 افراد ہلاک اور 36 زخمی ہو ئے تھے ۔



متعللقہ خبریں