ترکی: پولیس نے معصومیت کا ڈھونگ رچانے والے دہشتگردوں کو پکڑ لیا

ترک ضلع حقاری کے قصبے yuksekova میں پی کےکے کے خلاف آپریشن کے دوران بعض دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا جو کہ معصومیت کا ڈھونگ رچا رہے تھے

455804
ترکی: پولیس نے معصومیت کا ڈھونگ رچانے والے دہشتگردوں کو پکڑ لیا

ترک ضلع حقاری کے قصبے yuksekova میں پی کےکے کے خلاف آپریشن کے دوران بعض دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا جو کہ معصومیت کا ڈھونگ رچا رہے تھے۔

قصبے میں پولیس آپریشن کے دوران مذکورہ افراد کے شناختی کارڈوں کی جانچ کی گئی جس پر اُن کا تعلق پی کےکے سے وابستہ نکلا لہذا پولیس نے اُنہیں گرفتار کر لیا ۔

ان افراد پر علاقے میں غیر قانونی رکاوٹیں کھڑی کرنے ،سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے اور بم دھماکوں جیسے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔



متعللقہ خبریں