یوکیرین کے شہر فرینکوسک کو پروازوں کا آغاز

ٹرکش ایئر لائنز یوکیرین کے شہر ایوانو فرینکوسک کے لیے براہ راست پروازوں کا آغاز 30 مارچ سے کرے گی

455155
یوکیرین کے شہر فرینکوسک  کو پروازوں کا آغاز

ٹرکش ایئر لائنز یوکیرین کے شہر ایوانو فرینکوسک کے لیے براہ راست پروازوں کا آغاز 30 مارچ سے کرے گی۔

فرم کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ یوکیرین کے شہر کیف اودیسا ، لیویف ، ہرسون اور زاپو ریجیا کے بعد اب فرینکوسک کے لیے بھی پروازیں شروع کی جا رہی ہیں۔

استنبول سے فیرنکوسک کا کرایہ 99 ڈالر سے شروع ہو گا۔



متعللقہ خبریں