ایرانی سیکرٹری خارجہ ترکی کا دورہ کریں گے

جواد ظریف استنبول میں صدر رجب طیب ایردوان ، وزیر اعظم احمد داود اولو اور وزیر خارجہ میولود چاوش اولو سے ملاقات کریں گے

453781
ایرانی سیکرٹری خارجہ  ترکی  کا دورہ کریں گے

ایرانی سیکرٹری خارجہ جواد ظریف ترکی کے دورے پر تشریف لا رہے ہیں۔

جواد ظریف استنبول میں صدر رجب طیب ایردوان ، وزیر اعظم احمد داود اولو اور وزیر خارجہ میولود چاوش اولو سے ملاقات کریں گے۔

اس ملاقات کا مرکزی ایجنڈہ شام ہو گا۔

روس کے شام سے انخلاء کے آغاز کے بعد شام کی صورتحال سمیت دو طرفہ تعلقات اور بین الاقوامی پیش رفت کا جائزہ بھی اس ملاقات میں متوقع ہے۔

مذاکرات میں وزیر اعظم داود اولو کے حالیہ دورہ تہران کے دوران مطابقت قائم کیے جانے والے معاملات پر بھی نظرثانی کی جائیگی۔



متعللقہ خبریں