ترکی:یورپ جانے کی ناکام کوشش، ہزاروں تارکین وطن گرفتار

بحیرہ ایجیئن کے راستے یورپ میں داخل ہونے کی کوشش میں 1734 افراد پکڑے گئے

453884
ترکی:یورپ جانے کی ناکام کوشش، ہزاروں تارکین وطن گرفتار

بحیرہ ایجیئن کے راستے یورپ میں داخل ہونے کی کوشش میں 1734 افراد پکڑے گئے۔

ترک کوسٹ گارڈز نے ضلع ازمیر کے آٹھ مختلف مقامات پر کاروائی کرتےہوئے ان افراد کو حراست میں لیا ہے ۔

اس کاروائی میں مذکورہ افراد کے 16 ایجنٹوں کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے جن میں دو یوکرینی باشندے بھی شامل ہیں۔



متعللقہ خبریں