شمالی عراق پر ترک جیٹ کی بمباری

شمالی عراق میں دپشت گردوں کے ٹھکانوں کا تعین کرنے کے بعد ان کو بمباری سے تباہ کر دیا گیا ہے

454093
شمالی عراق پر ترک جیٹ کی بمباری

ترک فضائیہ کی جانب سے کل رات شمالی عراق کے علاقوں سینات اور گارا ، جبکہ آج صبح ہاکرک پر گشتی پروازوں کے نتیجے میں اہداف پر بمباری کی گئی ہے۔

تعین کردہ تمام تر اہداف کو کامیابی کے ساتھ تباہ کر دیا گیا ہے۔

ان دونوں فضائی کاروائیوں میں ایف ۔ 16 اور ایف ۔4 جنگی طیاروں کو استعمال کیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں