2016 آٹومیشن نمائش استنبول میں شروع ہو گئی

2016 آٹومیشن نمائش استنبول میں شروع ہو گئی ہے ۔ سائنس،صنعت اور ٹیکنالوجی کے وزیر فکری اشک نے افتتاحی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت جدید ٹینالوجیز میں گہر ی د لچسپی لی جا رہی ہے ۔

453289

21 ممالک کی 1581 فرمیں اپنی مصنوعات کی نمائش کر رہی ہیں ۔ ترکی نے صنعتی میدان میں جدید پیداواری ڈھانچے کا ہدف مقرر کیا ہے ۔ اس دائرہ کار میں ترکی آٹومیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں پیداوار اور ٹیکنالوجی کو فروغ دینے کا خواہشمند ہے ۔ ترکی نے حالیہ 14 برسوں میں قابل ذکر ترقی کی ہے ،اقتصادیات اور ڈیوکریسی کو طاقتور بنایا گیا ہے۔ ترکی میں 2003 سے لیکر ابتک 165 ارب ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری ہوئی ہے ۔ قومی آمدنی میں اضافہ ہوا ہے قومی آمدنی کے نوجوان نفوس سے ملاپ سے ایک متحرک منڈی قائم ہو گئی ہے ۔ استنبول آٹومیشن نمائش میں ترکی کی جدید ترین ٹیکنالوجی کی نمائش ہو رہی ہے۔ یہ نمائش 20 مارچ تک جاری رہے گی ۔

متعللقہ خبریں