ترکی:یورپ جانے کی کوشش میں 43 افراد گرفتار

ترکی کے مغربی شہر ایدیرنے کے راستے یورپ جانے کی کوشش میں ملوث 43 تارکین وطن گرفتار کر لیے گئے

452350
ترکی:یورپ جانے کی کوشش میں 43 افراد گرفتار

ترکی کے مغربی شہر ایدیرنے کے راستے یورپ جانے کی کوشش میں ملوث 43 تارکین وطن گرفتار کر لیے گئے۔

پولیس کو اطلاع ملی کہ ایک منی بس غیر قانونی تارکین وطن کو لے کر سرحد پار کرنے والی ہے جس پر بر وقت چھاپہ مارتے ہوئے پولیس نے 43 شامی باشندوں کو حراست میں لے لیا ۔

بعد ازان ان افراد کو ضروری کاروائی کےلیے محکمہ پولیس کے شعبہ أمور تارکین وطن لے جایا گیا ۔



متعللقہ خبریں