سانحہ انقرہ :بم حملے کے چارمشتبہ افراد رہا ہوگئے

انقرہ حملے کے شبہے میں ملوث 14 افراد میں سے 4 کو رہا کر دیا گیا

452562
سانحہ انقرہ :بم حملے کے  چارمشتبہ افراد رہا ہوگئے

انقرہ حملے کے شبہے میں ملوث 14 افراد میں سے 4 کو رہا کر دیا گیا ۔

رہا ہونے والے ان چار افراد کو شانلی عرفا میں اس دہشت گردی میں استعمال ہونے والی گاڑی کی فروخت میں ملوث پایا گیا تھا ۔

باقی دس افراد سے انقرہ محکمہ پولیس تفتیش جاری رکھی ہوئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ یہ بم حملہ دہشت گرد تنظیم پی کےکے نے کیا تھا ۔

پولیس کے مطابق، اس حملے کی ذمہ داری پی کےکے کی ذیلی شاخ TAK نے قبول کرلی ہے۔

وزیراعظم احمد داود اولو نے اپنی اہلیہ سارہ داود اولو اور دیگر ارکان کے ہمراہ قزل آئے چوک کی زیارت کی اور متاثرہ مقام پر تعظیماًپھول رکھے۔



متعللقہ خبریں