پی کےکے کے خلاف کاروائیاں تیز،بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد

ترک حفاظتی دستوں نے ضلع شانلی عرفا کے قصبوں ویران شہر،بیرے جیک،حلفت اور جیلان پنار میں 13 مختلف مقامات پر بیک وقت آپریشن کیا گیا جن میں کافی بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کیا گیا

452341
پی کےکے کے خلاف  کاروائیاں تیز،بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد

ترک حفاظتی دستوں نے علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے خلاف کاروائیاں تیز کر دی ہیں۔

حفاظتی دستوں نے ضلع شانلی عرفا کے قصبوں ویران شہر،بیرے جیک،حلفت اور جیلان پنار میں 13 مختلف مقامات پر بیک وقت آپریشن کیا گیا جن میں کافی بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کیا گیا ۔

ان چھاپوں کے دوران 30 افراد کو حراست میں بھی لیا گیا ہے۔

مرسین شہر میں بھی مذکورہ تنظیم کے خلاف آپریشن کے تحت زیر حراست 14 افراد میں سے 10 کو گرفتار کرلیا گیا ہے


متعللقہ خبریں