ترکی: موسم گرما کے اوقات کار کا آغاز 27 مارچ سے

ترکی میں 27 مارچ صبح 3 بجے سے گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کی جائیں گی جو کہ 30 اکتوبر تک نافذ العمل رہے گا

451814
ترکی: موسم گرما کے اوقات کار کا آغاز 27 مارچ سے

ترکی میں موسم گرما کے اوقات کار کا آغاز 27 مارچ سے ہوگا۔

اس اطلاق کا فیصلہ در اصل دن کی روشنی سے زیادہ سے زیادہ مستفید ہونے کےلیے کیا جاتاہے جس کا اعلان سرکاری گزٹ میں کر دیا گیا ہے۔

اس اعلان کے مطابق 27 مارچ صبح 3 بجے سے ترکی میں گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کی جائیں گی جو کہ 30 اکتوبر تک نافذ العمل رہے گا۔



متعللقہ خبریں