امداد انسانی کے نظام کی ناقص کارکردگی ،ایک لمحہ فکریہ

تئیس تا چوبیس مئی کو دنیا کی تاریخ میں پہلی بار"عالمی امداد انسانی" پر ایک بین الاقوامی اجلاس استنبول میں منعقد ہور ہا ہے جس کا مقصد اس نظام کو صحیح خطوط پر استوار کرنے کےلیے ایک پلیٹ فارم تشکیل دینا ہے

452166
امداد انسانی کے نظام کی ناقص کارکردگی ،ایک لمحہ فکریہ

عالمی امداد انسانی کا نظام دور حاضر میں امداد کی فراہمی میں ناکافی نظر آتا ہے۔ہر گزرتے دن دنیا کے بیشتر علاقوں کے سیاسی بحران اور انتشار زدہ ماحول کی بدولت انسان نقل مکانی اور بنیادی ضرورتوں کے حصول میں ناکام ہورہا ہے۔

ایک اندازے کے مطابق ، دنیا کے اس انسانی المیئے کا 80 فیصد مسلح جھڑپوں کی مرہون منت ہے جبکہ اس انسانی ابتری اور المیئے کی منظر کشی کا تسلسل بھی جاری نظر آتا ہے جو کہ بعض أوقات وبائی امراض کی جبکہ بعض وقت مہاجرین کے مسئلے کی شکل میں ہمارے سامنے ہے۔

اس امدادی نظام کو صحیح خطوط پر استوار کرنے کے لیے عالمی تاریخ میں پہلی بار ایک بین الاقوامی اجلاس برائے امداد انسانی کا انعقاد اس سال 23 تا 24 مئی کو استنبول میں کیا جا رہا ہے۔

مزید تفصیلات کےلیے :

http://dizturkiye.org/tr

http://dizturkiye.org



متعللقہ خبریں