ضلع وان کے کمشنر کو انقرہ متعین کر دیا گیا

ترک ضلع وان کے پولیس کمشنر محمود قارا ارسلان کا تبادلہ انقرہ کر دیا گیا ہے جس کے احکامات صدر ایردوان نے دیئے

450912
ضلع وان کے کمشنر کو انقرہ متعین کر دیا گیا

ترک ضلع وان کے پولیس کمشنر محمود قارا ارسلان کا تبادلہ انقرہ کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ انقرہ پولیس کے کمشنر کے عارضی فرائض ڈپٹی کمشنر آف پولیس یامان آعر لار ادا کر رہے تھے۔

محموعد قارا ارسلان کے تبادلے کے احکامات صدر رجب طیب ایردوان نے جاری کیے ۔

بتایا گیا ہے کہ نئے کمشنر محمود قارا ارسلان دہشت گردی اور سلامتی کے امور میں کافی اہم اور وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔

ان کی جگہ ضلع وان کے کمشنر کےلیے مہمت سعاد اکیجی کی تقرری عمل میں لائی گئی ہے۔



متعللقہ خبریں