ٹرکش ائیر لائنز: کرائٹیریا میں تبدیلی

ٹرکش ائیر لائنز کے تجربہ کار سیکنڈ پائلٹ امیدوار کے لئے اعلان کردہ کرائٹیریا میں تبدیلی

447582
ٹرکش ائیر لائنز: کرائٹیریا میں تبدیلی

ٹرکش ائیر لائنز نے تجربہ کار سیکنڈ پائلٹ امیدوار کے لئے اعلان کئے گئے کرائٹیریا میں تبدیلی کا اعلان کیا ہے۔

THY پریس مشیر کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق مذکورہ کرائٹیریا میں "فلیٹ میں شامل B737 ، B777 ، A310 ، A320 ، A330 ، A340 ٹائپ طیاروں کی ریٹنگ تربیت یافتہ امیدواروں کے لئے 1.000 گھنٹوں اور اس سے زائد پرواز کے تجربے کی شرط کو کم کر کے 750 گھنٹے کر دیا گیا ہے۔

THY تجربہ کار سیکنڈ پائلٹ امیدوار کے انتخاب کے عمل کو 2 دن میں مکمل کر رہی ہے۔

امیدواروں کے TOFEL یا IELTS کی سندیں دکھانے کی صورت میں ان سے ایوی ایشن انگلش کا امتحان نہیں لیا جائے گا۔



متعللقہ خبریں