ہم پیدائش سے لیکر آخری دم تک خواتین کے محتاج ہیں،اسپیکر اسمبلی

ترکی کی قومی اسمبلی کے اسپیکر اسمائیل قہرامان نے 8 مارچ عالمی یوم نسواں کی مناسبت سے جاری پیغام میں کہا ہے کہ کوئی بھی عقیدہ اور روایت عورت پر تشدد کرنے کی بہانوں کو سامنے نہیں لا سکتا ۔

446752

انھوں نے کہا کہ عورت ایک خاندان کی بنیاد ہے ۔ہمارے عقیدے اور ثقافت کیمطابق خواتین کے حقوق کا احترام کرنے کی ضرورت ہے ۔ ہم پیدائش سے لیکر آخری دم تک خواتین کے محتاج ہیں ۔ میں تمام خواتین کو عالمی یوم نسواں کی مبارکباد دیتا ہوں ۔ قومی اسمبلی میں خواتین کیساتھ نا انصافی کی روک تھام کے قوائد و ضوابط میں بعض تبدیلیاں کی گئی ہیں لیکن خواتین کو سماجی زندگی میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے قوائد و ضوابط ناکافی ہیں ۔خواتین سے متعلق مفروضوں کو بدلنے اورانھیں ان کا مستحق مقام دلوانے کی ضرورت ہے ۔

متعللقہ خبریں