معاشرے کی کامیاب ترین خواتین کو صدارتی محل کی استقبالیہ تقریب میں شرکت کی دعوت

صدر ایردوان آٹھ مارچ یومِ نسواں کے موقع پر دی جانے والی استقبالیہ تقریب میں معاشرے کے مختلف طبقہ ہائے فکر سے تعلق رکھنے والی کامیاب خواتین شرکت کریں گی۔ استقبالیہ تقریب میں خواتین گورنر، پولیس، شہیدوں کی ماؤں ، بیواؤں سمیت 250 خواتین شرکت کریں گی

445484
معاشرے کی کامیاب ترین  خواتین  کو صدارتی محل کی استقبالیہ تقریب میں شرکت کی دعوت

صدر ایردوان آٹھ مارچ یومِ نسواں کے موقع پر دی جانے والی استقبالیہ تقریب میں معاشرے کے مختلف طبقہ ہائے فکر سے تعلق رکھنے والی کامیاب خواتین شرکت کریں گی۔

صدارتی محل میں دی جانے والی استقبالیہ تقریب میں خواتین گورنر، پولیس، شہیدوں کی ماؤں ، بیواؤں سمیت 250 خواتین شرکت کریں گی۔

اس تقریب میں دو گورنر خواتین، سات کونسلرز، وان، تنجے لی اور بتیلیس میں فائض ادا کرنے والی تین محافظ خواتین ، بارہ ریکٹر، وزارتِ عائلی امور اور سماجی بہبود کی تحصیل ڈائریکٹر اور لیڈی ڈاکٹرز کے علاوہ پانچ شامی خواتین بھی حصہ لے رہی ہیں۔

صدارتی محل کی استقبالیہ تقریب میں شرکت کرنے والی خواتین اپنی کامیابیوں کی بدولت معاشرے میں اہم مقام حاصل کیے ہوئے ہیں۔



متعللقہ خبریں