قبرصی یونانی انتظامیہ کا غیر موزوں موقف

اگرریفرنڈم میں صحیح فیصلہ کیا جاتا تو اب تک مسئلے کا حل تلاش کر لیا ہوتا۔

445058
قبرصی یونانی انتظامیہ کا غیر موزوں موقف

قبرصی یونانی انتظامیہ کی طرف سے " اگر گیوزیل یرُت نہیں تو پھر حل ممکن نہیں" اعلان پر رد عمل کا مظاہرہ کرنے والے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر مصطفی ٰ اکنجی کاکہنا ہے کہ ہم فضول بحث میں نہیں پڑیں گے۔

جزیرے کے جنوب میں ماہ مئی میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات سے قبل پائدار امن کے قیام سے متعلق سلسلہ مذاکرات کے طور پر قبرصی یونانی انتظامیہ کی جانب سے اس سلسلے کو منفی طور پر متاثر کر سکنے والے اعلانات سامنے آ رہے ہیں۔

شمالی قبرص کے |صدر آکنجی نے شمالی قبرص میں رقابت کا حصول فورم کے افتتاحی خطاب میں حالیہ ایام میں جنوبی قبرصی ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی خبروں پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ ان کو سن 2004 کے ریفرنڈم کے نتائج کا جائزہ لینا چاہیے۔

اگر اس ریفرنڈم میں صحیح فیصلہ کیا جاتا تو اب تک مسئلے کا حل تلاش کر لیا ہوتا۔



متعللقہ خبریں