ہوجالی قتل عام کی برسی پر وزیر اعظم کا پیغام

ہوجالی قتل عام کی برسی پر وزیر اعظم کا پیغام

440553
ہوجالی قتل عام  کی برسی پر وزیر اعظم کا پیغام

وزیر اعظم احمد داود اولو نے ہوجا لی قتل عام کی برسی پر ایک پیغام جاری کیا ہے۔

انہوں نے ٹویٹر اکاونٹ پر ہوجا لی قتل عام کی 24 ویں برسی پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

داود اولو نے تاریخ کے صفحات میں کسی کالے دھبے کے طور پر درج کیءے جانے والے ہوجالی قتل ِ عام میں اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھنے والے آذری شہریوں کی مغفرت کی دعا کی۔

انہوں نے اپنے پیغام کو آذری زبان میں بھی لکھا ہے۔

متعللقہ خبریں