وزیر اعظم داود اولو یوکیرین کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم داود اولو یوکیرین کا دورہ کریں گے

432593
وزیر اعظم داود اولو یوکیرین کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم احمد داود اولو اموری دورے پر یوکیرین تشریف لیجا رہے ہیں۔

وزیر اعظم دارالحکومت کیف میں یوکیرین صدر پیٹرو شینکو ، اسپیکرِ اسمبلی ولودیمر گروئسمان اور وزیر اعظم آرسینی یاتسنیوک سے ملاقاتیں کریں گے۔

وہ علاوہ ازیں کریمیا تاتاری لیڈر مصطفی کریم اولو ، آہسکا اور گوکھ اعوز ترکوں کے نمائندوں سمیت یوکیرین میں سرگرداں کاروباری شخصیات سے بھی ملاقات کریں گے۔

اس ایک روزہ دورے کے دائرہ کار میں دونوں ملکوں کے مابین سٹریٹیجک تعلقات کو حصہ داری دائرہ کار میں زیر غور لایا جائیگا۔



متعللقہ خبریں