ایدرنے سےغیر ممالک جانے کے خواہاں غیر ملکی گرفتار

ایدرنے سے غیر قانونی طور پرایک ٹریلر کے ذریعے غیر ممالک جانے کے خواہاں 22 بچوں سمیت 97 پناہ گزینوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے

432293
ایدرنے سےغیر ممالک جانے کے خواہاں غیر ملکی  گرفتار

ایدرنے سے غیر قانونی طور پرایک ٹریلر کے ذریعے غیر ممالک جانے کے خواہاں 22 بچوں سمیت 97 پناہ گزینوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ایدرنے کے محکمہ پولیس نے ایک ٹریلر کو اس وقت روک لیا جب وہ سڑک پر مختلف لائنوں کی پرواہ کیے بغیر آگے بڑھ رہا تھا۔

ڈرائیور کی مشکوک حرکات پر پولیس نے ٹریلر کی تلاشی لی اور بڑی تعداد میں ٹریلر میں غیر ملکی باشندوں کو موجود پایا جس پر ان تمام غیر ملکی باشندوں کو چیکنگ کے لیے جنڈا مری روانہ کردیا گیا جہاں پر ان کے کاغذات کی جانچ پڑتال کا سلسلہ جاری ہے۔



متعللقہ خبریں