مراد کھارایلان کا بھائی زیرِ حراست

دہشتگرد تنظیم PKK کے اعلیٰ سطحی ناموں میں سے مراد کھارایلان کے بھائی کو حراست میں لے لیا گیا ہے

432259
مراد کھارایلان کا بھائی زیرِ حراست

دہشتگرد تنظیم PKK کے اعلیٰ سطحی ناموں میں سے مراد کھارایلان کے بھائی کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

ترکی کے ضلع شان لی عرفا کی تحصیل بِرے جِک میں PKK کے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا گیا۔

سکیورٹی فورسز نے 14 مختلف مقامات پر بیک وقت آپریشنوں میں 13 افراد کو حراست میں لیا ہے۔

تیرہ مشتبہ افراد کو تفتیش کے بعد عدالت میں بھیج دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں