دہشت گردی کے خلاف جدوجہد بلا تعطل جاری

صدر رجب طیب ایردوان کی زیر قیادت منعقدہ سکیورٹی اجلاس میں علاقے کی حالیہ صورتحال کے بارے میں بات چیت کی گئی

430051
دہشت گردی کے خلاف جدوجہد بلا تعطل جاری

دہشت گردی کے خلاف جدوجہد بلا تعطل جاری ہے۔۔۔

صدر رجب طیب ایردوان کی زیر قیادت منعقدہ سکیورٹی اجلاس میں علاقے کی حالیہ صورتحال کے بارے میں بات چیت کی گئی۔

صدارتی گیسٹ ہاوس میں منعقدہ سکیورٹی اجلاس میں وزیر اعظم احمد داود اولو مسلح افواج کے سربراہ جنرل حلوسی آقار اور وزیر داخلہ ایفقان اعلیٰ کے ساتھ ساتھ خفیہ خبر رساں ایجنسی کے مشیر خاقان فیدان نے بھی شرکت کی۔

اجلاس میں جنوب مشرقی علاقے کی حالیہ صورتحال اور دہشت گردی کے خلاف جدوجہد کے سلسلے میں جاری آپریشنوں پر بات چیت کی گئی۔

اتحاد، امن و سکون اور جمہوری امن پلان کے ساتھ ساتھ سکیورٹی کے موضوعات کا بھی اجلاس میں جائزہ لیا گیا۔



متعللقہ خبریں