وزیر اعظم داؤد اولو کی دعوت پر انگیلا مرکل کا دورہ ترکی

وزیر اعظم داؤد اولو کی دعوت پر انگیلا مرکل کا دورہ ترکی

427883
وزیر اعظم داؤد اولو کی دعوت پر انگیلا مرکل کا دورہ ترکی

وزارت عظمیٰ کے ذرائع کیمطابق انگیلا مرکل وزیر اعظم داؤد اولو کی دعوت پر ترکی کا دورہ کریں گی ۔داؤد اولو اور مرکل لندن میں مذاکرات کے دوران ہونے والی مطابقت کے دائرہ کار میں سلسلہ مذاکرات کو جاری رکھے ہوئے ہیں ۔ ان کے دورے کے دوران ترکی اور یورپی یونین کے تعلقات ،دوطرفہ معاملات اور مہاجرین کے مسئلے کا جائزہ لیا جائے گا ۔



متعللقہ خبریں