بذات خودعوام کے مسائل سننے کے لیے مشرقی ترکی جاوں گا:داوداولو

وزیراعظم احمد داود اولو نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ خود ہفتے میں کم از کم ایک دن مشرقی اور جنوب مشرقی ترکی کے شہروں کا دورہ کرتےہوئے عوام کے مسائل سنیں گے

425797
بذات خودعوام کے مسائل سننے کے لیے مشرقی ترکی جاوں گا:داوداولو

وزیراعظم احمد داود اولو نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ خود ہفتے میں کم از کم ایک دن مشرقی اور جنوب مشرقی ترکی کے شہروں کا دورہ کرتےہوئے عوام کے مسائل سنیں گے۔
وہ اپنے اس دورے کا آغاز ماردین شہر سے 5 فروری کو کریں گے جس میں وہ مقامی سماجی تنظیموں کے نمائندوں سے ملاقات کرنےکا ارادہ رکھتے ہیں۔
وزیراعظم نے کہا کہ دہشت گردی سے نمٹنے میں قانون کا احترام ضروری ہے اور جو عناصر ملکی قوانین کو بالائے طاق رکھتےہوئے دہشت رد تنظیم پی کےکے کی ڈھکی چھپی حمایت کر رہے ہیں انہیں چاہیئے کہ وہ پی کےکے پر کاروائیاں روکنے کےلیے دباو ڈالیں



متعللقہ خبریں