دن کاآغاز تین شہیدوں کی خبر

ترکی نے آج کے دن کاآغاز تین شہیدوں کی خبر سے کیا ہے۔

423433
دن کاآغاز تین شہیدوں کی خبر

ترکی نے آج کے دن کاآغاز تین شہیدوں کی خبر سے کیا ہے۔
شرناک میں علیحدگی پسند تنظیم PKK کے دہشت گردوں کے پولیس گاڑی پر راکٹ حملے میں دو پولیس اہلکار شہید جبکہ دس زخمی ہو گئے۔
دیار باقر کی تحصیل سُر میں ایک آپریشن کےد وران دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک فوجی شہید ہو گیا۔
ان حملوں کے بعد دہشت گردوں کی تلاش کی جا رہی ہے۔



متعللقہ خبریں