ترکی کو بری ،بحری اور فضائی امداد فراہم کی جائے گی، سٹولٹن برگ

نیٹو کے سیکریٹری جنرل یانس سٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ نیٹو ترکی کو بری ،بحری اور فضائی امداد فراہم کرئے گا ۔

413726
 ترکی کو بری ،بحری اور فضائی امداد فراہم  کی جائے گی، سٹولٹن برگ

نیٹو کے سیکریٹری جنرل یانس سٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ نیٹو ترکی کو بری ،بحری اور فضائی امداد فراہم کرئے گا ۔
انھوں نے کہا کہ دس ماہ قبل ترکی کی جنوبی سرحد کو لاحق خطرات کیوجہ سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے ۔ترکی کے اس مطالبے کو دو دسمبر کو ہونے والے نیٹو کے وزراء خارجہ کے اجلاس میں قبول کیا گیا تھا ۔ اس فیصلے کا ترکی کی سرحدوں کی خلاف ورزی کرنے والے روسی طیارے کو مار گرانے کے واقعے سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں