مہاجرین کے بحران پر قابو پانے کےلیے جلد ہی ایک گروپ قائم ہوگا: ب

یورپی یونین امور کے وزیر ولُکان بوزکر نے کہا ہے کہ ترکی اور یورپی یونین کے درمیان آئندہ ماہ مہاجرین کے مسئلے پر ایک اموری گروپ کا قیام عمل میں لایا جائے گا

413465
مہاجرین کے بحران پر قابو پانے کےلیے جلد ہی ایک گروپ قائم ہوگا: ب

یورپی یونین امور کے وزیر ولُکان بوزکر نے کہا ہے کہ ترکی اور یورپی یونین کے درمیان آئندہ ماہ مہاجرین کے مسئلے پر ایک اموری گروپ کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔
یورپی کمیشن کے امور انسانی امدادو ہنگام حالت کے سربراہ کرستوس اسٹالیانیداس سے مالقات کے دوران ترک وزیر نے اس بات کا اظہار کیا۔
انہوں نے کہا کہ مہاجرین کے مسئلے پر حکومت نے اہم اقدامات اٹھائے ہیں جبکہ اس اموری گروپ کا قیام ان اقدامات کو نتیجہ خیز بنانے میں مددگار ہوگا۔
جناب بوزکر نے یہ بھی بتایا کہ یونین سے عنقریب ملنے والی 3 بلین یورو کی امداد کے استعمال کے بارے میں یہ گروپ اپنی معاونت پیش کرے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں