ترکی: 55 افغانوں سے بھری بس پکڑی گئی

ترک جینڈرمیری ٹیم نے اطلاع ملنے پر اک حصار ۔استنبول ہائی وے پر ایک مسافر بس کو روکا اور اس میں سوار 55 افغان باشندے گرفتار کر لیے جو کہ یورپ فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے

412064
ترکی: 55 افغانوں سے بھری بس پکڑی گئی

ترک ضلع منیسا میں 55 غیر ملکی گرفتارکیے گئے۔
جینڈرمیری ٹیم نے اطلاع ملنے پر اک حصار ۔استنبول ہائی وے پر ایک مسافر بس کو روکا اور اس میں سوار 55 افغان باشندے گرفتار کر لیے ۔
بتایا گیا ہےکہ یہ افغان باشندے غیر قانونی طریقے سے یورپ فرار ہونا چاہتے تھے جنہیں گرفتاری کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا گیا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں