جنوب مشرقی ترکی میں کرفیو کا نفاذ،آپریشن میں تیزی

وزیر داخلہ افقان اعلی نے کہا ہے کہ پی کےکے کے خلاف شرناک اور جنوب مشرقی اناطولیہ میں آپریشن تیز کر دیا گیا ہے جس کے نتیجے میں کافی تعداد میں بھاری اسلحہ قبضے لیتےہوئے 25 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا

412499
جنوب مشرقی ترکی میں کرفیو کا نفاذ،آپریشن میں تیزی

وزیر داخلہ افقان اعلی نے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیم پی کےکے عوامی ارادے اور جمہوری اقدار کو کچلنے کی کوشش کی جسے مقامی آبادی نے ناکام بنا دیا ہے ۔
نائب وزیراعظم نعمان قورتولموش کی قیادت میں قصر چانکایہ میں ایک اجلاس منعقد ہوا جس کے بارے میں وزیر داخلہ نے پریس کو بریفنگ دی ۔
انہوں نے بتایا کہ پی کےکے کے خلاف شرناک اور جنوب مشرقی اناطولیہ میں آپریشن تیز کر دیا گیا ہے جس کے نتیجے میں کافی تعداد میں بھاری اسلحہ قبضے لیتےہوئے 25 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ۔
وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ عوام کے تحفظ کےلیے ہم نے علاقے میں کرفیو کا اعلان کرتےہوئے وہاں دس ہزار حفاظتی دستے تعینات کیے ہیں کیونکہ حکومت عوام کو امن و امان فراہم کرنے میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کر سکتی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں