PKK کے دہشت گرد اپنے آپ کو قانون کے حوالے کر رہے ہیں

شرناک میں سات دہشت گردوں نے اپنے آپ کو سیکورٹی فورسسز کے حوالے کر دیا ہے

411088
PKK کے دہشت گرد اپنے آپ کو قانون  کے حوالے کر رہے ہیں

دہشت گرد تنظیم PKK سے راہ فرار اختیار کرنے والے دہشت گردوں کے ہتھیار ڈالنے کا عمل جاری ہے۔
شرناک میں سات دہشت گردوں نے اپنے آپ کو سیکورٹی فورسسز کے حوالے کر دیا ہے۔
شرناک گورنر کے دفتر سے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ PKK اور KCK دہشت گرد تنظیموں سے منسلک افراد نے ہمارے سامنے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔
اس طرح حالیہ دو برسوں میں تنظیم سے راہ ِ فرار اختیار کرتے ہوئے اپنے آپ کو قانون کے حوالے کرنے والے افراد کی تعداد 1 ہزارت 102 ہو گئی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں