ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو پاکستان کے دورے پر

چاوش اولو آج " ہارٹ آف ایشیاء استنبول پراسس" پانچویں وزراء کانفرنس میں شرکت کریں گے

404363
ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو پاکستان کے دورے پر

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو پاکستان کے دورے پر۔۔۔
چاوش اولو آج " ہارٹ آف ایشیاء استنبول پراسس" پانچویں وزراء کانفرنس میں شرکت کریں گے۔
کانفرنس پاکستان کی میزبانی میں دارالحکومت اسلام آباد میں منعقد ہو رہی ہے۔
کانفرنس کا مقصد علاقائی تعاون اور اتحاد کو مضبوط بنانا ہے۔
وزراء کانفرنس میں ترکی کے ساتھ ساتھ 13 علاقائی ممالک شرکت کر رہے ہیں۔
چاوش اولو ہارٹ آف ایشیاء ممالک کے وزرائے خارجہ کے ساتھ دو طرفہ مذاکرات کریں گے اور علاقائی موضوعات پر بات چیت کریں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں