وزیر اعظم احمد داؤد اولو آذربائیجان کے دورے پر

وزیر اعظم احمد داؤد اولو 64 ویں حکومت تشکیل دینے کے بعد اپنا دوسرا دورہ آذربائیجان کا سر انجام دے رہے ہیں ۔

398405
 وزیر اعظم احمد داؤد اولو آذربائیجان کے دورے پر

وزیر اعظم احمد داؤد اولو 64 ویں حکومت تشکیل دینے کے بعد اپنا دوسرا دورہ آذربائیجان کا سر انجام دے رہے ہیں ۔
وہ سب سے پہلے صدر الہام علی ییف اور اس کے بعد وزیر اعظم عارتور راسی زادے کیساتھ ملاقات کریں گے ۔ بعد میں بین الالوفود مذاکرات ہونگے ۔مذاکرات میں دوطرفہ تعلقات اور بالائی قارا باع کے مسئلے کے علاوہ دیگر علاقائی اور بین لاقوامی معاملات کا جامع شکل میں جائزہ لیا جائے گا ۔ان کا آذربائیجان کا دورہ دو روز تک جاری رہے گا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں