صدر رجب طیب ایردوان کی قطر میں مصروفیات

صدر رجب طیب ایردوان کل قطر کے سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے ہیں ۔

397617
صدر رجب طیب ایردوان کی  قطر میں مصروفیات



صدر رجب طیب ایردوان نےقطر میں سرکاری مذاکرات کا آغاز کر دیا ہے ۔
قطر کے امیر تمیم بن حماد ال ثانی نے سرکاری تقریب کیساتھ ان کا استقبال کیا۔ دونوں ممالک کے قونی ترانے بجائے گئے۔صدر ایردوان امیر قطر کیساتھ 19 دسمبر 2014 میں انقرہ میں ترکی اور قطرکے درمیان اعلیٰ سٹریٹیجک کمیٹی کے قیام سے متعلق مشترکہ مطابقت کے دائرہ کار میں تشکیل دی جانے والی اعلیٰ سٹریٹیجک کمیٹی کے پہلے اجلاس اور دستخط کی تقریب میں شرکت کریں گے ۔امیر قطر کیساتھ ملاقات کے بعد ان کے اعزاز میں دی گئی ضیافت میں شریک ہونگے اور یونس ایمرے ثقافتی مرکز کا افتتاح کریں گے ۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں