روسی طیارہ ترک فضائی حدود میں داخل ہوا تھا: امریکی و جرمن رپورٹ

روسی حکومت کے انکار کے باوجود گزشتہ منگل کو مار گرانے والے روسی طیارے کی طرف سے ترک فضائی حدود کی خلاف ورزی کی متعدد ممالک نے بھی تائید کی ہے

394111
 روسی طیارہ ترک فضائی حدود میں داخل ہوا تھا: امریکی و جرمن رپورٹ

روسی حکومت کے انکار کے باوجود گزشتہ منگل کو مار گرانے والے روسی طیارے کی طرف سے ترک فضائی حدود کی خلاف ورزی کی متعدد ممالک نے بھی تائید کی ہے ۔
امریکی رپورٹ کے مطابق ، یہ روسی طیارہ 17 سیکنڈ تک ترک فضائی حدود میں رہا ۔
جرمن اخبار بلڈ نے بھی ا پنی خبر میں لکھا ہے کہ روسی طیارے نے حدود کی خلاف ورزی کی تھی جسے ترک فضائیہ کے طیاروں نے متنبہ بھی کیا تھا مگر اس نے یہ تنبیہ درگزر کر دی ۔
علاوہ ازیں یہ بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ روسی طیارہ شام میں داعش کے نہیں بلکہ مخالفین کے خلاف جنگ میں مصروف تھا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں