چاوش اولو کی شمالی قبرص روانگی

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے دورے کے دوران وزیر خارجہ،صدر اور وزیر اعظم سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کریں گے

422696
چاوش اولو کی شمالی قبرص روانگی

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کی وزیر خارجہ امینہ چولاک سے ملاقات کریں گے۔
بعد ازاں شمالی قبرص کے وزیراعظم عمر کالیون جو اور صدر مصطفی اکین جی سے بھی چاوش اولو ملاقات کا ارادہ رکھتے ہیں۔
ان ملاقاتوں میں مسئلہ قبرص کے حل اور جنوبی قبرصی حکام سے مذاکرات کے موضوع پر بات چیت کی جائے گی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں