چناق قلعے سے 84 غیر قانونی شامی مہاجرین گرفتار

ساحلی محافظ قوتوں نے چناق قلعے کی تحصیل بوز جا ادا میں یوکرین کا پرچم لہرانے والی ایک کشتی کی تلاشی لینے کے بعد کشتی میں موجود 84 غیر قانونی شامی مہاجرین کو گرفتار کر لیا ہے

421382
 چناق قلعے  سے  84 غیر قانونی شامی مہاجرین گرفتار


ساحلی محافظ قوتوں نے چناق قلعے کی تحصیل بوز جا ادا میں یوکرین کا پرچم لہرانے والی ایک کشتی کی تلاشی لینے کے بعد کشتی میں موجود 84 غیر قانونی شامی مہاجرین کو گرفتار کر لیا ہے ۔
ساحلی محافظ قوتوں نے یوکرین کا پرچم لہرانے والی ایک روسی کشتی میں شامی مہاجرین کی موجودگی کی نشاندہی کرنے کے بعد کشتی کو روک کر اس کی تلاشی لی ۔ حفاظتی قوتوں نے شامی مہاجرین اور انسانوں کی سمگلنگ کرنے والے چار یوکرینی سمگلروں کو گرفتار کر لیا ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں