آج نئی ترک کابینہ کا اعلان کیا جائے گا

آج نئی کابینہ کا اعلان کیا جائے گا ۔ صدر رجب طیب ایردوان آج نئی حکومت کے قیام کے دائرہ کار میں گیارہ بجے وزیر اعظم احمد داؤد اولو کیساتھ ملاقات کریں گے ۔

421340
آج نئی ترک کابینہ کا اعلان کیا جائے گا



آج نئی کابینہ کا اعلان کیا جائے گا ۔ صدر رجب طیب ایردوان آج نئی حکومت کے قیام کے دائرہ کار میں گیارہ بجے وزیر اعظم احمد داؤد اولو کیساتھ ملاقات کریں گے ۔
صدر ایردوان نے گذشتہ ہفتے منگل کے روز وزیر اعظم داؤد اولو کو حکومت بنانے کے فرائض سونپے تھے ۔صدر ایردوان کیطرف سے نئی کابینہ کی فہرست کی توثیق کے بعد 64 ویں حکومت قائم ہوجائے گی اور وزراء کا اعلان کیا جائے گا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں